Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے آڈٹ پیراز بارے تفصیل طلب کرلی گئی

پنجاب بھر کے سکولوں کی فنانس مانیٹرنگ شروع ہوگئی، حکومت نے دو سالوں کے آڈٹ پیپراز کی تفصیل طلب کرلی۔

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پبلک اکاونٹ کمیٹی کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کےمطابق صوبے بھر کے سکولوں کے سی ای اوز اپنے اداروں پر بننے والے آڈٹ پیپرا ز کی تفصیل اکھٹی کرکے بھجوائیں اس میں واضح کیا جائے کہ کس سال میں کتنے آڈٹ پیراز بنے اور کارروائی کے بعد کتنے ختم کردئے گئے اور ابھی کتنے آڈٹ پیپراز باقی ہیں۔

پی اے سی کے مراسلے کے مطابق ابھی کتنے آڈٹ پیراز پر کام ہورہا ہے، اس کی تفصیل تین روز کے اندر ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button