Breaking NewsSportsتازہ ترین
کیون پیٹرسن نے ملتان اسٹیڈیم کو "باؤلرز کے لئے قبرستان” قرار دے دیا
ملتان میں پاک انگلینڈ ٹیسسٹ سریز کے پہلے میچ کے پہلے دن ناتجربہ کا انگلش بالرز کوئی قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے، جس پر سابقہ انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے پچ کو ہی بالرز کا قبرستان قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(ٹوئٹر) پر انکا کہنا تھا "ملتان کی پچ، بالرز کا قبرستان”۔
جس پر صارفین اور شایقین کرکٹرز نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور اپنے کمنٹس میں کہا کہ اگر بالرز کا قبرستان ہوتی انگلینڈ اولین اوورز میں ہی پاکستانی وکٹ نہ لے پاتا، اصل حقیقت ناتجربہ کار انگلش باولنگ اسکواڈ ہے، جس کو وہ ماننے سے انکاری ہیں۔