Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: پہلے دن کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم میں کیا ہوتا رہا، شان مسعود کو خصوصی شرٹ کیوں ملی؟؟

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کے کھیل کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم میں کوچ جیسن گلسپی نے کپتان شان مسعود کو خراج تحسین پیش کیا اور ٹیسٹ کرکٹ 2000 رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی اور پی سی بی آفیشلز کی جانب سے خصوصی شرٹ تحفے میں پیش کی ، جس پر ریکارڈ کی مناسبت سے 2000 لکھا تھا ۔ شان مسعود نے یہ ریکارڈ 35 میچز کھیل کر اپنے نام کیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیڈ کوچ کی جانب سے بابر اعظم کو بھی مشکل وقت میں پارٹنر شپ قائم کرنے پر تہیںنتی کلمات سے نوازا ، جس پر ملا جلا رحجان دیکھنے کو آرہا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button