Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انگلش باؤلنگ کوچ جمی اینڈرسن کو گالف کھیلتے کی تصویر پوسٹ کرنا مہنگی پڑگئی، ہم وطنوں کی تنقید کے بعد ملتان پہنچ گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ جمی ایںڈرسن ملتان پہنچ گئے، جہاں وہ انگلش بالرز کو بھولا ہوا سبق یاد دلائیں گے۔

گزشتہ روز انگلینڈ کا بالنگ اسکواڈ ناکام ہوگیا تھا اور پورا دن پاکستانی بیٹرز کے نام رہا تھا، اور جلتی پر تیل ڈالنے کا کام ان کی گالف کھیلنے کی تصویر نے پورا کردیا، وہ اس وقت اسکاٹ لینڈ میں موجود تھے۔

ان کی گالف کھیلنے کی تصویر اور انگلش ٹیم کی کارکردگی میڈیا باکس میں موجود برطانوی صحافیوں کو سیخ پا کردیا، جس پر انہوں نے رپورٹ کیا کہ یہاں(ملتان) میں انگلش کرکٹ مشکل میں اور ان کو گولف کھیلنے سے فرصت نہیں ہے۔

جس پر فوری طور پر دستیاب فلائٹ سے ملتان پہنچ گئے اور ٹیم کو جوائن کرلیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button