Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ: ملتان پولیس کے شہداء کے اہل خانہ کی اسٹیڈیم آمد، میچ دیکھا

ملتان میں پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کء پہلے میچ کے تیسرے روز آئی پنجاب کے شہداء کی فیملیز بارے خصوصی اقدامات کے سلسلے میں ملتان پولیس کے شہداء اہلخانہ کو ملتان اسٹیڈیم پولیس کی خصوصی وین میں لایا گیا۔

جنہیں وقار یونس انکلوئژر میں بٹھاکر میچ دکھایا گیا۔

اس موقع پر تمام افراد کی خوشی دیدنی تھی، اور انہوں نے اعلیٰ حکام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button