Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: ابرار احمد بخار کے سبب باؤلنگ نہ کرواسکے

لیگ اسپنر ابرار احمد ملتان کے بدلتے موسم کا شکار ہو گئے، بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ چوتھے روز بولنگ نہ کر سکے ۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق ابرار احمد کا مقامی ہسپتال میں علاج جاری ہے ، ابرار احمد نے آج صبح بخار اور جسم میں درد کی شکایت کی تھی جس کے بعد ان کو ابتدائی چیک اپ کے لیے ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ابرار احمد کے تمام ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ہیں ، ٹیسٹوں کی رپورٹ کے بعد ڈاکٹرز کی رائے لینے بعد انکے گراؤنڈ میں آنے کا فیصلہ ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button