Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

برطانوی کپتان بین سٹوک کی کرکٹ رولز کی خلاف ورزی، پاکستانی میچ ریفری کے فیصلے کے منتظر

انگلینڈ کے کپتان آخری لمحات میں ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں پانی پلانے پہنچ گئے، گس اٹکنسن اور برائیڈن کرس سے ‘بات چیت’ کی، جب کہ کرکٹ رولز کے مطابق بغیر یونیفارم کے کوئی کھلاڑی گراؤنڈ میں داخل نہیں ہوسکتا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
روایت پسند انگلینڈ نے روایت توڑ دی، پچ کا معائنہ کرلیا

یاد رہے اس سے قبل برطانوی کھلاڑی میچ شروع ہونے سے قبل کور ہٹا کر پچ کا جائزہ بھی لے چکے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button