Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ: پاکستان اور زمبابوے ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے

ملتان میں جاری پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا آج آخری دن ہے، گزشتہ چار دونوں کے کھیل پر نظر ڈالی جائے، پاکستانی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج اٹھانے میں نظر آئی اورمجموعی طور تمام شعبوں میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

ملتان اسٹیڈیم میں ریکاردز بننے کا سلسلہ جاری ہے، ٹیسٹ کرکٹ کی اب تک کی تاریخ میں یہ دوسرا موقع ہے جب سب سے زیادہ بالرز کو ٹیسٹ اننگ میں 100 سے زائد رنز پڑ گئے ہوں، اور یہ دوسرا اعزاز حاصل کرنےکا سہرا شان مسعود الیون کو جاتا ہے جنہوں نے زمبابوے کے بعد یہ "اعزاز” اپنے نام کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے 6-6 بالرز نے ایک اننگ میں سو سے زائد رنز دیے۔

یاد رہے کہ زمبابوے نے یہ اولین ریکارڈ سری لنکا کا خلاف بلاوائیو کے مقام پر 2004 میں اپنے نام کیا تھا

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button