Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

مسلسل چھٹی شکست، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی رینکنگ میں تنزلی

ملتان میں انگلینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل چھٹی شکست تھی، جس کے بعد آئی سی سی کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 تا 2025 کی پوائنٹ ٹیبل میں آخری نمبر پر پہنچ گئی ۔

اس دوران قومی کرکٹ ٹیم نے 8 میچ کھیلے جس میں سے 6 ہارے 2 میں جیت مقدر ٹھہری 16 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر موجود ہے ۔

پوائنٹ ٹیبل پر بالترتیب انڈیا ، آسٹریلیا ، سری لنکا پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔

جبکہ انگلینڈ نے اس مدت کے دوران 17 میچ کھیلے، جس میں 9 جیتے، 7 ہارے اور ایک میچ ڈرا رہا، انگلینڈ کی ٹیم چوتھے نمبر پر موجود ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button