Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فٹنس ٹیسٹ میں کھلاڑی فیل ہوگئے

ملتان میں قومی کرکٹرز فٹنس ٹیسٹ کے معیار تک نہیں پہنچ سکے۔

فخر زمان،عثمان خان،کامران غلام اور نعمان علی نے فٹنس ٹیسٹ دیا تھا، کامران غلام کو باقی فٹنس ٹیسٹ میں زیادہ اچھی پرفارمنس کی بنیاد پر مارجن دیا گیا۔

کامران غلام کو باقی ٹیسٹ میں مارجن ملنے پر فٹنس ٹیسٹ میں پاس کردیا گیا، ہدف حاصل نہ کرنے والے کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ دوبارہ لئے جانے کا امکان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button