Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے ہیڈ کلرک اور آفس انچارج کی پرموشن کے مراسلے جاری کردئے
2 اکتوبر کو ہونے والی پروموشن کمیٹی کے اجلاس کے منٹس کی منظوری دے دی گئی۔
جس کے مطابق صوبے بھر میں 12 ہیڈ کلرکوں کو ترقی دے کر سپرنٹینڈنٹ تعینا ت کردیا گیا جبکہ ایک آفس انچارج کو ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئے گئے ۔