Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ : پاکستانی بیٹرز ناکام، کھانے کے وقفے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر79 رنز بنالئے

کامران غلام 29، صائم ایوب 40 رنز کے ساتھ کریز پر موجود

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سریز کے دوسرے میں میں پاکستان نے ٹاس جیت کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، گزشتہ میچ کی طرح اس بار بھی پاکستانی ٹیم کا اوپننگ اسٹیںڈ دھوکہ دے گیا، 15 کے مجموعی سکور پر عبداللہ شفیق جیک لیچ کی گیند پر بولڈ ہوگئے، انہون نے 28 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 7 رنز بنائے تھے، جس میں 1 چوکا بھی شامل تھا۔

کپتان شان مسعود بھی انگلش سپنر کے جادو سے نہ بچ سکے اور صرف 7 گیندیں کھیلنے کے بعد 3 رنز پر اپنا کیچ زیک کرالی کو تھما بیٹھے۔

تیسری وکٹ کی شراکت دار میں ڈیبیو کرنے والے کامران غلام اور صائم ایوب نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو سہارا دیا اور 50 سے زائد رنز کی پارٹنر شپ مکمل کی۔

انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے 2 وکٹیں حاصل کی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button