Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ: جوئے روٹ اور جیک لیچ کی شرارتیں، تصاویر وائرل ہوگئیں

پاک انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں 19 کے مجوعی سکور پر جیک لیچ نے دو پاکستانی بیٹرز کو آؤٹ کرکے پاکستانی کیمپ میں سنسنی دوڑا دی تو صائم ایوب اور ڈیبیو کرنےوالے کامران غلام نے بیٹنگ سٹینڈ سنبھالا اور وکٹ کی حفاظت کی اور دوسرے سیشن تک آؤٹ نہیں ہوئے تو انگلینڈ کے کھلاڑی جوئے روٹ نے گیند کوسپن بالر جیک لیچ کے گجنے سر سے رگڑنا شروع کردیا کہ بال پر شائننگ آجائے اور وہ وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں۔

کھیل کے دوران مزاحیہ تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہیں، صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔ لیکن جیک لیچ وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے اور تیسری وکٹ کی شراکت داری میتھیو پوٹس نے ختم کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button