Breaking NewsEducationتازہ ترین
لڑکیوں کو محفوظ تعلیمی ماحول کی فراہمی؛ اداروں میں خواتین عملے کی تقرری کو یقینی بنانے کا حکم نامہ جاری
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے یونیورسٹیز، کالجز، ہاسٹلز سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا ۔
جاری مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ خواتین کے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز میں صرف خواتین عملہ تعینات کیا جائے، مرد عملہ ضروری ہو تو کیمروں یا سینئر خواتین عملے کے ذریعے نگرانی کرے گا۔
نگرانی کے لئے کیمرا ریکارڈنگ کو 30 دنوں تک محفوظ رکھا جائے، کسی بھی غیر محفوظ جگہ کی کیمرے نگرانی کی جائے۔