Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز کا ٹریننگ نیڈ اسیسمنٹ ٹیسٹ ناکام

صوبہ بھر کے اساتذہ نے ٹیسٹ کا مکمل بائیکاٹ کردیا،
پورے پنجاب میں 720 ٹیسٹ سنٹرز تھے اور ہر سنٹر پر 60 ٹیچرز کا ٹیسٹ تھا۔

گزشتہ روز ٹیسٹ دینے والے ٹیچرز کی تعداد 43200 تھی، پورے پنجاب سے جو ٹیچرز ٹیسٹ دینے آئے ہیں ان کی تعداد 80 بتائی گئی، جن میں 90 فیصد سے زائد فیل بتائے جارہے ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کے اساتذہ کی جانب سے بھی ٹی این اے پہلے فیز کا بائیکاٹ کیا گیا ہے، ٹیسٹ سینٹر خالی پڑے رہے، اساتذہ ٹیسٹ کیلئے نہیں آئے، آن لائن ٹیسٹ کیلئے کمپیوٹر لیبز بھی خالی پڑیں رہیں۔

گرینڈ ٹیچرز الائنس کا کہنا ہے کہ اساتذہ ٹی این اے ٹیسٹ کا سو فیصد بائیکاٹ کیا ہے، جبکہ پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسوسی نے بھی اساتذہ کا ٹیسٹ لین سے انکارکردیا ہے۔

صدر پیپلا فائزہ راناء کا کہنا ہے کہ اساتذہ کے خدشات جائزہ ہیں، ہم سکول اساتذہ کےساتھ کھڑے ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button