Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا چارج سیکرٹری ہائیر ایچ ای ڈی فرخ نوید کے حوالے

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری ایچ ای ڈی ڈاکٹر فرخ نوید کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ان کی خدمات بنا پر کیا جو وہ بطور سیکریٹری تعلیم گذشتہ کئی ماہ سے سر انجام دے رہے ہیں۔

اب پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیرمین کا اضافی چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید کے سپرد کر دیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button