Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کیسز کی سماعت کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ایل ایل بی کیس کے طلباء کا موقف جاننے کےلئے سماعت کا شیڈول جاری کردیا۔

جس کے مطابق تین اور چار دسمبر منگل بدھ کو امیدواروں مکمل کوائف کے ساتھ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔

درخواست گزاروں کو اپنے ساتھ اصل شناختی کارڈ اور عدالتی احکامات لانا ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button