Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ٹوکیو اولمپکس : ثانیہ مرزا کا سفر تمام ہوا

ٹوکیو اولمپکس میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور انکیتا رائنہ کا مقابلہ ویمنز ڈبلز میں یوکرین کی دو ‏بہنوں لیوڈمیلا اور نادیہ سے ہوا جس میں بھارتی جوڑی کو 6-0، 6-7 اور 8-10 سے شکست ہوئی۔

دوسری جانب گزشتہ ماہ ومبلڈن کا ٹائٹل جیتنے والی ایشلے بارٹی بھی ٹوکیو اولمپکس کے پہلے راؤنڈ میں شکست سے دوچار ‏ہوگئیں۔ایشلے بارٹی کو اسپین کی سارا سورائیبس ٹورمو نے ہرایا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button