Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک امتحان آئندہ سال ماہ رمضان میں لیا جائے گا، صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز نے عارضی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مارچ 2025 سے شروع ہوں گے، میٹرک کاپہلا پیپر عربی اور تاریخ کا لیا جائے گا، میٹرک کا آخری پیپر 24 مارچ کو پنجابی کا ہوگا۔

نہم کا پہلا پیپر 25 مارچ کو انگریزی لازمی کا لیا جائے گا، عید الفطر کی چھٹیاں 29 مارچ سے 3 اپریل تک ہوں گی, نہم کا آخری پرچہ 18 اپریل کو پنجابی کا لیا جائے گا۔

پریکٹیکل امتحانات کا آغاز 23 اپریل سے ہوگا، پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے عارضی ڈیٹ شیٹ تیار کرلی، صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈ یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحان لیں گے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button