Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول مینجمنٹ کونسل کو 4 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ خرچ کرنے کا اختیار دے دیا گیا
محکمہ سکولز اب عام نوعیت کے کام کروانے کیلئے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کا محتاج نہیں رہا۔
بتایا گیا ہے کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو جو کمرہ 50 لاکھ میں بنا کر دیتا تھا، محکمہ سکولز 15 لاکھ میں بنوائے گا، دو باتھ روم محکمہ سی اینڈ ڈبلیو ساڑھے 11 لاکھ میں بناتا تھا، محکمہ سکول 4 لاکھ میں تعمیر کریگا۔