Breaking NewsEducationتازہ ترین
تمام سی ای اوز کو سنیارٹی لسٹیں اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت
پنجاب بھر کے سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کے دائرہ اختیار میں کام کرنے والے اساتذہ (جنرل کیڈر اور سابق ایم سی ایل کیڈر) اور غیر تدریسی عملے کی سنیارٹی لسٹوں کو اپ ڈیٹ کریں۔
یہ کام 31 دسمبر 2024تک مکمل کرلیا جائے اور اس کی رپورٹ اعلیٰ حکام کو 3 جنوری 2025 تک پیش کی جانی ہے ۔