Breaking NewsSportsتازہ ترین
ڈائمنڈ جونیئر لیگ : سپنا کا سفر سیمی فائنل میں اختتام پذیر
ڈائمنڈ جونیئر لیگ پہلا سیمی فائنل ہما کرکٹ کلب بمقابلہ سپنا کرکٹ کلب کے درمیان ہوا، سپنا کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 282 رنز کا ٹارگٹ دیا، اعزاز بھٹی 101 رنز یاسر بٹ نے 52 ابراہیم خان نے 36 رنز بنائے ہما کی طرف سے اصغر بھٹی نے 2وکٹ لی، منیب منا نے دو وکٹ فہیم خان نے دو وکٹ اور فیضان نے تین وکٹیں لی۔
ہما کرکٹ کلب نے 39 اوور میں یہ رنز چیز کر دیے، جس میں اختر نے 92 تیمور امتیاز نے 35 منیب منا نے 37 فہیم نے 30 اور جنید نے 31 رنز بنائے، مین آف دی میچ اختر حسین وینیوال قرار پائے۔
ہما کرکٹ کلب نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔