Breaking NewsEducationتازہ ترین
150 سے زائد خواتین کالجز کی اساتذہ کو پروفیسرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
دسمبر میں ملتوی ہونے والے صوبائی سلیکشن بورڈ کی میٹنگ گزشتہ روز ہوگئی، جس میں سنیارٹی نمبر 151 تک کی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ بیس میں ترقی دے دی گئی ہے۔
جس کے نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے ۔