Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سیکٹر D سمیت متعدد علاقوں صورت حال بہتر ہے.ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آ گیا تھا۔ ٹیمیں نالوں اور سڑکوں کو صاف کر رہی ہیں۔امید ہے کہ ہم ایک گھنٹہ میں سب کچھ کلئیر کر دیں گے۔انہیوں نے رہائشیوں سے درخواست کی کہ وہ تعاون کریں اور غیر ضروری نقل و حرکت کو اگلے دو گھنٹوں تک محدود رکھیں۔

انہوں اپنے ٹویٹر ہینڈلر پر سیکٹرD کی مختصر ویڈیو بھی اپلوڈ کی.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button