Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سیلابی صورت حال پر قابو پا لیا

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے شہرمیں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال ہر قابو پالیا.
ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جس مٰں نے انہوں نے سیلاب کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا. انہوں نے سیکٹر
E جو کا زیادہ متاثرہ علاقہ تھا کی تصاویر بھی سماجی رابطے کی سائٹ‌ پر اپلوڈ کیں.

یاد رہے کہ شہر اقتدار کو کلاوڈ برسٹ کے نتیجے میں‌سیلابی صورت حال کا سامنا ہے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button