Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستان اسکواڈ کے تمام ارکان کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی

ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ گزشتہ روز کی گئی تھی۔
ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی آج جم سیشن میں شرکت کریں گے۔

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہوٹل سے اسٹیڈیم روانہ ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button