Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ڈویژنل انتظامیہ کی زیرو ٹالرنس پالیسی کا نفاذ

ایک ماہ کے دوران 11246 چھاپے،154 مقدمات درج ، 215 افراد گرفتار 17 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ڈویژنل انتظامیہ کی زیرو ٹالرنس پالیسی کا نفاذ
ایک ماہ کے دوران 11246 چھاپے،154 مقدمات درج ، 215 افراد گرفتار 17 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا
۔اس سلسلے میں ماہانہ رپورٹ بھی جاری کردی گئی جس کے مطابق ڈویژن میں ایک ماہ کے دوران 11246 چھاپے،154 مقدمات درج کروائے گے۔کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 215 افراد گرفتار کئے گئے۔

243 دکانیں، 11 ریسٹورنٹ، 5 میرج ہالز،74 دیگر کمرشل عمارات سربمہر کی گئیں۔کووڈ19 ایس او پیز خلاف ورزی پر ایک ماہ میں 17 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے اپیل کی ہے کہ شہری کورونا ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔کورونا سے خود کو اور اپنے پیاروں کو بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات کریں۔ کورونا ایک وبا ءہے، احتیاط جس کی شفا ءہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button