Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب کے تعلیمی ادارے 2 اگست سے کھلنے کا امکان

تعلیمی اداروں کے حوالے سے این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ نہ ہوسکا ، جس کے بعد یہ اختیار صوبوں کو دے دیا گیا۔
پنجاب میں دو اگست سے سکول کھولے جائیں گے، تاہم کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے سکولز کے اوقات کار کم اور طلبا کو ہفتے میں دو روز بلائے جانے کی تجاویز سامنے آئی ہیں، جس پر جلد فیصلہ کیا جائے گا۔


















