Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ کے لئے ٹریننگ آج ہوگی

سکولوں میں سالانہ امتحان ’’لارج سکیل اسسمنٹ ‘‘ 17 مارچ سے 21 مارچ تک جاری رہے گی، جس کے لئے عملے کی ٹریننگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ ٹریننگ آج ہوگی۔
جس میں فوکل پرسن اور سی ای او کی طرف سے نامزد تعلیمی افسر شرکت کریں گے، ٹریننگ صبح نو بجے سے تین بجے سہ پہر تک جاری رہے گی۔