Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر اے بی اشرف کا جسد خاکی آج علی الصبح انقرہ سے پاکستان پہنچے گا

ممتاز محقق، نقاد اور شعبہ اردو بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے سابق چئیرمین ڈاکٹر اے بی اشرف کا جسد خاکی آج علی الصبح انقرہ سے لاہور پہنچے گا، جسے ان کے بیٹے پروفیسر نعیم اشرف ملتان لائیں گے ۔

ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر دو بجے جلال مسجد پارک گلگشت ملتان میں ادا کی جائے گی، لواحقین نے جنازے میں شرکت کی درخواست کی ہے۔۔

ڈاکٹر اے بی اشرف کا ہفتہ کی شام انقرہ میں انتقال ہو گیا تھا ۔ان کی عمر 90 سال تھی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button