Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب سمیت پنجاب بھر میں مزید 184 کالجز میں پرنسپل تعینات کرنے کا فیصلہ

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پنجاب کے مختلف ڈویژنوں کے مختلف مردانہ/ زنانہ 184 کالجز میں پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر اہل اُمیدواران سے درخواستیں طلب کی ہیں، درخواستیں ان لائن دینے کی آخری تاریخ 22 مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔

درخواست کے ہمراہ گزشتہ اے سی آرز بھی آپ لوڈ کرنا ہوگی جبکہ 2024 کی اے سی آرز تاحال مکمل نہیں ہیں، اس لیے ایک لیٹر ڈویژنل ڈائریکٹرز کو لکھا گیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ ہر لحاظ سے اے سی آرز اور ان کی کاوئنٹر سائن مکمل کروا کر زیور پینڈنسی کا سرٹیفیکیٹ فراہم کیا جائے تاکہ سب لوگ آزادانہ طور پر درخواستیں جمع کروا سکیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button