Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول میل پروگرام منصوبہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ، مزید 15 ارب کی لاگت آئے گی

سکول میل پروگرام کو آئندہ مالی سال میں توسیع دی جائے گی، سکول میل پروگرام سے سکولوں میں طلبا کی تعداد میں اضافہ ہوگا، سکول میل پروگرام کیلئے عالمی فنڈنگ بھی حاصل کی جائے گی۔

جنوبی پنجاب میں منصوبہ کے تحت طلباء کی انرولمنٹ میں 56 ہزار کا اضافہ ہوا، ابھی تک موجودہ منصوبے پر 4 ارب روپے خرچ کیے جاچکے، منصوبے کے تحت 4 کروڑ دودھ کے ڈبے فراہم کیے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button