Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے کانووکیشن کی ریہرسل کل بروز بدھ کو ہوگی

یونیورسٹی کا 19 واں کانووکیشن کل 24 اپریل کو ہو رہا ہے، جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ہوں گے۔
کانووکیشن کی ریہرسل آج جناح آڈیٹوریم میں ہوگی، جس کےلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔
وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر شرکت کریں گے، تمام طلباء کی شرکت لازم قرار دی گئی ہے ۔



















