Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سدرہ نورین کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی ک شعبہ مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس کی پی ایچ ڈی سکالر سدرہ نورین کا پبلک ڈیفنس 25 اپریل کو ہوگا۔

ترجمان کے مطابق شعبہ مائکرو بایولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس ویمن یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر سدرہ نورین کے مقالے کا عنوان، ” Potential Role of Carrier Based Drought Tolerant Rhizobacteria on Growth Promotion of Wheat under Drought Stress” ہے۔

یہ تقریب متی تل کیمپس میں دوپہر 12:30 بجے شروع ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button