Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی ملتان : بورڈ آف فیکلٹی سائنس کا اجلاس

زکریا یونیورسٹی ملتان بورڈ اف فیکلٹی سائنس کا اجلاس چیرمین بورڈ اف فیکلٹی پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد ڈین فیکلٹی آف سائنس کی صدارت میں ہوا۔

جس میں بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے الحاق شدہ کالجز میں جاری بی ایس اور اے ڈی پی پروگرام میں مختلف سمسٹرز کے اندرونی و بیرونی ممتحن کی منظوری دی گئی۔

فیکلٹی آف سائنس کے متعد د شعبہ جات میں ٹوٹل 29 نئے پروگرامز کی منظوری دی گئی ۔ جس میں ADS/BS. Post ADS/BS/ MS/ Phil لیول کے پروگرامز شامل تھے۔

کسی بھی بورڈ اف فیکلٹی میں اتنے زیادہ نئے پروگرامز شروع کرنے کی منظوری نہایت منفرد ریکارڈ ہے۔ اس کے علاوہ روٹین کے کاموں کی بھی منظوری دی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button