Breaking NewsEducationتازہ ترین
2500 لیپ ٹاپ کالجز کی لیب کودینے کافیصلہ
محکمہ ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسٹور میں پڑے ڈھائی ہزارلیپ ٹاپ استعمال کرنےکا فیصلہ کرلیا۔
سابق دور حکومت کےسٹور میں پڑےڈھائی ہزارلیپ ٹاپ استعمال کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا، جس کیلئے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نےسمری ارسال کر دی، ڈھائی ہزار لیپ ٹاپ کالجز کی لیب کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
واضح رہے یہ تمام لیپ ٹاپ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کی پالیسی ختم ہونے کےبعد سےضائع ہو رہےتھے، اب یہ لیپ ٹاپ میرٹ کے حساب سے صوبے بھر کے کالجز لیب کو فراہم کیےجائیں گے۔