Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی؛ ٹرانسپورٹ کے بڑھتے ہوئے مسائل، چیئرمین کمیٹی نے استتعفیٰ دے دیا

زکریا یونیورسٹی کی ٹرانسپورٹ کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین، ڈین، فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی نے استفعیٰ دے دیا جو وائس چانسلر نے منظور کرلیا اور ان کی جگہ ڈاکٹر فیاض احمد، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ ایگریکلچرل انجینئرنگ چیئرمین تعینا ت کردیا، انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ شعبہ ٹرانسپورٹ میں مسائل دن بدن بڑھ رہے تھے، بسوں کا چلانا مشکل ہوگیا ہے منٹی نینس اور بسوں کی روٹس سروس پالیسی کی تبدیلی اور ملازمین کے دباؤ کی وجہ سے چیئرمین کا کام کرنا مشکل ہوگیا تھا جس پر ڈاکٹر ناظم لابر نے استعفیٰ دے دیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button