Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز : سلمان علی آغا کی قیادت میں 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

پاکستان بنگلہ دیش سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم منتخب کرلی گئی ہے، جس کی سربراہی سلمان علی آغا کریں گے، بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ان کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے ۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 20 سے 24 جولائی تک ڈھاکہ میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے تمام میچز شیرِ بنگال نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پاکستان سکواڈ میں سلمان علی آغا (کپتان), عباس آفریدی, ابرار احمد, احمد دانیال, فہیم اشرف، فخر زمان، صائم ایوب اور حسین طلعت شامل۔

دیگر کھلاڑیوں میں محمد حارث، صاحب زادہ فرحان، حسن نواز, خوشدل شاہ, سلمان مرزا, سفیان ان مقیم اور محمد نواز شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button