Breaking NewsEducationتازہ ترین
lسکول افسروں کی تعیناتی کےلئے کمپیوٹر ٹیسٹ کے نتائج جاری کردئیے

محکمہ تعلیم میں ٹیسٹ کی بنیاد پرسی ای اوز، ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کی تعیناتی ،افسران کحےکمپیوٹرٹیسٹ کے نتائج کااعلان کر دیا۔
بتایاگیا ہے کہ محکمہ سکولز نے افسران کے کمپیوٹر ٹیسٹ کے نتائج کااعلان کردیا،پنجاب بھرسے235کامیاب اُمیدواروں کی فہرست جاری کر دی،پاس امیدواروں میں سے45افسران کوانتظامی عہدوں پرلگایاجائےگاپاس ہونےوالےتمام افسران کے انٹرویوز 20 جولائی کو لیے جائیں گے۔




















