Breaking NewsEducationتازہ ترین
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔
اعداد وشمار کے مطابق فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 62 فیصد رہا ہے، امتحان میں 1 لاکھ 44 ہزار 550 امیدواروں نے شرکت کی، امتحان میں 90 ہزار امیدوار کامیاب اور 54 ہزار فیل ہوگئے۔
ملتان میں موجود فیڈرل کے سکولز کا نتیجہ 87 فیصد رہا۔



















