Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیکٹا کے زیر اہتمام اساتذہ کی دو روزہ ٹریننگ 21 جولائی سے شروع ہوگی

پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی پنجاب نے "تعلیم پروجیکٹ” کے تحت 21 جولائی سے چار سنٹرز پر اساتذہ کی 02 روزہ فیس ٹو فیس تربیت کا منصوبہ بنایا، ٹریننگ سینٹر ملتان سٹی پیکٹا ملتان میں 642 زملتان صدر رنگیل پور میں 383، شجاع آباد سنٹر میں 187، جلالپور پیروالا میں 146اساتذہ ٹریننگ حاصل کریں گے ۔
سی ای اوز اساتذہ کو ہدایت دیں کہ وہ اپنے متعلقہ تربیتی مراکز میں شرکاء کی فہرست میں درج شیڈول کے مطابق مخصوص تاریخ پر رپورٹ کریں، رپورٹنگ کا وقت صبح 8:00 بجے ہوگا۔




















