Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ڈرائیور ولایت حسین ڈوگر انتقال کرگئے

شعبہ کمپیوٹر سائنس عمران ڈوگر اور نعمان علی ڈوگر ایڈمن سیکنڈ کے والد ڈرائیور ولایت حسین ڈوگر وفات پا گئے۔

ان کا نماز جنازہ بستی ڈوگراں نواب پور روڈ نواں بھٹہ جامعہ مسجد مدینہ ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، جس میں یونیورسٹی ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button