Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نجی کاری کیے گئے سکولوں کے اضافی اساتذہ کو ایڈجسٹ کرنے کے لئے درخواستیں طلب

محکمہ سکولز نے مراسلہ ارسال کیا ہےکہ تمام ڈپٹی ایجوکیشن آفیسرز، ایجوکیشن آفیسرز (مرد اور خواتین ) کو ہدایت کی جاتی ہے، نجکاری پراجیکٹ کے دوسرے فیز کے تحت آؤٹ سورس اسکولوں سے تمام فاضل اساتذہ کو سکول انفارمیشن سسٹم پر متعدد اسکولوں میں ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست دلوائیں۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 جولائی 2025 ہے، احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر اے ای او اور ڈپٹی ڈی ای اوز ذمہ دار ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button