Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹ سکولز کی جانب سے جعلی بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کروانے کا انکشاف

پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں کی طرف سے جعلی بلڈنگ سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس انکشاف کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کا صرف پرائیویٹ سکول آنرز کو رجسٹریشن جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

پرنسپل یا ہیڈ ٹیچرز کو رجسٹریشن یا تجدید نہیں دی جائے گی، سکول آنرز کو رجسٹریشن کیلئے دی گئی درخواست کیساتھ بیان حلفی بھی جمع کروانا ہوگا، سکول آنرز کو بیان حلفی میں تمام دستاویزات اصلی ہونے کے حوالے ذمہ داری لینا ہوگی۔

قواعدوضوابط پر عمل درآمدنہ کرنیوالے پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن یا تجدید روک دی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button