Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے پرائیویٹ اسکولوں کو اب 10 فیصد غریب بچوں کو مفت تعلیم دینا ہوگی

محکمہ تعلیم نے پرائیویٹ اسکول آرڈیننس 2014 کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکولز کو آرڈینینس پر عمل کرنے کا پاپند بنایا جائے گا، 31 آگست تک لسٹیں مکمل کرکے پرائیویٹ سکولز سے داخلہ کی تفصیل طلب کی جائینگی۔

آرڈیننس کے تحت پرائیویٹ سکولز کو 10 فیصد غریب بچے مفت پڑھانے کیلئے پابند کیا جائیگا۔ْ

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button