Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں عادی موٹر سائیکل چور پکڑا گیا

یونیورسٹی سیکورٹی کی بروقت کارروائی سے
ایگری گیٹ سے موٹر سائیکل چور گرفتارکرلیا گیا، سجاول نامی چور محمد یوسف لائبریرین لاء کالج کی موٹر سائیکل لاء کالج کی پارکنگ سے چوری کرکے جعلی ٹوکن کے ذریعے باہر لے جارہا تھا۔
جس پر سکیورٹی سٹاف محمد شمشاد، الطاف حسین، عامر اقبال شاہ اور مبشر عباس نے تعاقب کرکے چور کر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
چور کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔جس سے دوران تفتیش مزید تین موٹر سائیکل چوری کرنے تسلیم کر لئے ہیں۔ مذکورہ چور انواریمنٹل سائنسز کا طالب علم رہا ہے، اور اب لاء کا سٹوڈنٹ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button