Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : 14 اگست کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی ملتان کے تمام انتظامی دفاتر، تدریسی شعبہ جات، ذیلی کیمپس، مراکز، سکول آف اکنامکس، انسٹی ٹیوٹ، کانسٹیچونٹ کالجز اور یونیورسٹی ماڈل سکول اینڈ کالج 14 اگست 2025 (جمعرات) کو یوم آزادی کی مناسبت سے بند رہیں گے۔



















