Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری کالجز میں اوپن میرٹ پر تبادلوں کےلئے میرٹ لسٹ جاری کردی گئی

محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ پروگرام کے مطابق اوپن میرٹ پر ٹرانسفر کے لیے درخواست دہندگان کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔
امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے وہ اپنے اینڈرائڈ موبائل ایپ پر لاگ ان کر کے اپنا میرٹ چیک کر سکتے ہیں۔
تمام امیدوران اسے ضرور چیک کریں اور اگر کسی قسم کا اعتراض ہو تو ازالہ فارم پر ازالہ کمیٹی کو درخواست دیں، اعتراضات دور کر کے یا اعتراض مسترد کر کے فیصلوں کا اعلان کے بعد آج 12 اگست 2025 کو ٹرانسفر آرڈرز جاری کر دئیے جائیں گے۔



















