Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں بائیو میٹرک حاضری شروع ہوگئی

زکریا یونیورسٹی میں افسروں اور ملازمین کی حاضری کو بروقت بنانے کےلئے بائیو میڑک سسٹم شروع ہوگی، پہلی مشین نصب کردی گئی۔

ایڈمن بلاک سے اس پراجیکٹ کا آغاز کیاگیا ہے، کرش ہال میں سکینر نصب کیاگیا ہے اور تمام ملازمین اور افسروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مشین پر حاضری لگائیں ورنہ ڈیوٹی سے غیر حاضری قرار دی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button