Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری سکولوں کےفنڈز میں گھپلوں اورجعلی انرولمنٹ کا انکشاف

محکمہ سکولز نے صوبے بھر میں سکولوں کا آڈٹ کرنے کےلئے کمیٹیاں قائم کردیں ، اطلاعات تھیں کہ سکولوں میں فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا جس پر محکمہ سکول ایجوکیشن نےسکولوں کی انسپکشن کیلئے 40بکمیٹیاں تشکیل دیدیں۔
یہ کمیٹیاں پیف اورپیماءکےسکولوں کابھی معائنہ کریں گی، سکول کونسل،نان سیلری بجٹ،میٹرک رزلٹ اور اساتذہ و طلباء کی تعدادکوچیک کرینگی۔
ڈی ای اوز وزٹ، صفائی اورخطرناک عمارتوں کاجائزہ بھی لیا جائے گا۔ دوران انسپکشن نااہلی ،کرپشن اور جعلی اینرولمنٹ ثابت ہونےپرسخت کارروائی کی جائے گی۔




















